ڈالرکی اونچی اڑان،191 روپے پر پہنچ گیا سٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی (صباح نیوز)انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور سٹاک مارکیٹ مندی کا شکار رہی ۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر 98 پیسے مہنگا ہو گیا اور انٹربینک مارکیٹ میں 191کے ریٹ پر فروخت مزید پڑھیں