چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی میں تاخیر کی درخواستیں ، صدر اور وزیراعظم کو نوٹس جاری

 اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی میں تاخیر کے خلاف درخواستوں پر صدر اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیئے ۔چیف الیکشن کمشنراور دو الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی میں تاخیر کے خلاف درخواست مزید پڑھیں