چیئرمین گلشن ٹاؤن کراچی نے” کلین اینڈ گرین جامعہ کراچی ” مہم کا افتتاح کردیا

کراچی (صباح نیوز) چیئرمین گلشن ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے کہا ہے کہ شہر کراچی کے ماحول کی بقا کیلئے شجر کاری ناگزیر  ہے، ماحولیاتی اور موسمی تبدیلیوں کے جو اثرات دنیا بالخصوص پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں رونما مزید پڑھیں