چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان اور کنٹرولر امتحانات کے مختلف امتحانی مراکز کے دورے

راولپنڈی(صباح نیوز)چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے امتحان میٹرک فرسٹ اینول 2025 کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔دورہ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امتحانات کے دوران شفافیت کو برقرار رکھنے اورنقالی(تلبیس شخصی)کو روکنے مزید پڑھیں