چائلڈ لیبر کا خاتمہ قومی فریضہ ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چائلڈ لیبر کا خاتمہ قومی فریضہ ہے جس کے لیے معاشرے کے ہر طبقے کو محنت اور ذمہ داری سے کام کرنا ہوگا۔ ان خیالات کااظہاربلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں