پی پی 93بھکر میں ضمنی انتخاب ،30 پولنگ سٹیشن انتہائی حساس قرار

 بھکر (صباح نیوز) پی پی 93بھکر میں ضمنی الیکشن پر30 پولنگ  سٹیشن کو انتہائی حساس قرار دے دیا گیا۔بھکر کے حلقہ پی پی 93کے کل 2 لاکھ 14ہزار70 ووٹرز کے لئے 155پولنگ سٹیشنز بنائے گئے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مزید پڑھیں