پی ٹی آئی کے احتجاج کی آڑ میں بے گناہ پختونوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، مشتاق احمدخان

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق سینیٹر مشتاق احمدخان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کی آڑ میں بے گناہ پختونوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، پولیس نے بے گناہ پختونوں کی گرفتاریوں کو کمائی کا ذریہ بنا لیا مزید پڑھیں