پی ٹی آئی حکومت میں مزدور، کسان تباہ ہو گئے، امیر العظیم

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت میں مزدور، کسان تباہ ہو گئے۔ گوادر اورکراچی کے مسائل کے لیے عوام کی بڑی تعداد نے دھرنے دیے ہیں۔ قومی اداروں کی پرائیوٹائزیشن کسی مزید پڑھیں