پی سی بی صحافیوں کے ایکریڈیشن کارڈ کے معاملے کو انا کا مسئلہ نہ بنائے ،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے صحافیوں کو میچ کی کوریج کے لئے  ایکریڈیشن فراہم نہ کرنے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے ہیں مزید پڑھیں