پیما کی ایبٹ آباد میں سینئر ڈاکٹروں کی گرفتاری کی مذمت اور آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

 اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے ایوب میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی اور ڈاکٹر صائمہ کی گرفتاری کی شدید کی ہے۔ پیما کے ایک وفد نے  گزشتہ روز زیر حراست پروفیسر ذوالفقار علی سے ملاقات مزید پڑھیں