پہاڑوں پر بیٹھے لوگ مرکزی دھارے کا حصہ بنیں، ریاستی رٹ کی عملداری پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ، نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (صباح نیوز)نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پہاڑوں پر بیٹھے لوگ مرکزی دھارے کا حصہ بنیں، ریاستی رٹ کی عملداری پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی 41 ووٹ لے کر بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان مزید پڑھیں