پڈعیدن ریلوے اسٹیشن کے قریب اپ اور ڈاؤن ریلوے ٹریک پر دو دھماکے

نوشہروفیروز(صباح نیوز )پڈعیدن ریلوے اسٹیشن کے قریب اپ اور ڈاون ریلوے ٹریک پر دو دھماکے ،کراچی سے سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس بڑی تباہی سے بال بال بچ گئی، اپ،ڈاون ریلوے ٹریک بلاک، اطلاع پر ریلوے پولیس ،آئی او مزید پڑھیں