پولیس کو بھی جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا میری اولین ترجیح ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں کی خوبصورت پگڈنڈیوں کی حفاظت کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرولنگ کا آغاز کر رہی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک بیان میں، انہوں نے مزید پڑھیں