پولیس آپریشن روکنے کی استدعا،یہ اسلام آباد کا معاملہ ہے وہاں جائیں،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا فواد چوہدری سے مکالمہ

لاہور(صباح نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے عمران خان کی گرفتاری کے لئے زمان پارک مین پولیس آپریشن روکنے کی استدعا پر فواد چوہدری سے مکالمہ کیا کہ یہ اسلام آباد کا معاملہ ہے آپ وہاں جائیں۔پی مزید پڑھیں