جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس ،گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی ، عمر ایوب کا عدالت میں بیان

  اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی ہی آئے گی۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں مزید پڑھیں