پوری قوم اسرائیلی جارحیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتی ہے،شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم یوم القدس پر اسرائیلی جارحیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتی ہے اور اپنے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتی مزید پڑھیں