پنجاب کے 24اضلاع میں موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد سکول کھل گئے

لاہور(صباح نیوز)صوبہ پنجاب کے 24 اضلاع میں موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد تمام سرکاری اور نجی سکول کھل گئے، بارش کی وجہ سے اسکولوں میں حاضری نہ ہونے کے برابر رہی۔لاہور سمیت پنجاب کے 24 اضلاع میں 15 دنوں مزید پڑھیں