پنجاب پولیس کی ایس ایس پی رفعت بخاری عالمی” ایکسیلنس ان پرفارمنس ایوارڈ”کے لیے منتخب

 لاہور(صباح نیوز) پنجاب پولیس میں خدمات انجام دینے والی خاتون پولیس افسر کو عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب کرلیا گیا۔ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس کی جانب سے ایس ایس پی رفعت بخاری کی اعلی کارکردگی کا اعتراف کرتے مزید پڑھیں