پنجاب میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی، داعش اور دیگر تنظیموں کے 9دہشت گرد گرفتار

لاہور(صباح نیوز)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی)نے پنجاب میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی نے انٹیلی جنس اطلاعات پر گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، ملتان اور راولپنڈی مزید پڑھیں