پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم کی فیصل آباد میں کارروائی ،1900 لٹر سے زائد جعلی جوس ضبط

فیصل آباد(صباح نیوز)  پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے جعلی جوس تیار کرنے والے مافیا کے خلاف کارروائی کرکے1900 لٹر سے زائد جعلی جوس،جعلی لیبل،ٹینک اور فلنگ مشین اور ممنوعہ اجزا ضبط کرلیں-۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ مزید پڑھیں