پنجاب بھر میں دھند چھائی رہی ،موٹرویز بند،فلائٹ آپریشن متاثر

لاہور(صباح نیوز)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند  چھائی رہی  جس کے باعث حد نگاہ صفر ہو گئی ۔ موٹرویز مختلف مقامات پر بندی کردی گئیں ، لاہور ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہو گیا ۔ دھند مزید پڑھیں