پشاور میں بھی جماعت اسلامی پشاور کے زیر اہتمام بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف واپڈ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

 پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر آج ملک بھر اور صوبہ کے دوسرے اضلاع کی طرح پشاور میں بھی جماعت اسلامی پشاور کے زیر اہتمام بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف  واپڈ ہاؤس کے سامنے مزید پڑھیں