پشاور، صوبائی حکومت کا پولیس کی تنخواہوں میں اضافے ودیگر ضروریات پوری کرنے کیلئے 5.5 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ

پشاور (صباح نیوز)  خیبر پختونخوا پولیس کی مختلف ضروریات پوری کرنے کے لیے صوبائی حکومت نے ساڑھے 5 ارب روپے فوری طور پر جاری کرنے اور پولیس افسران کی تنخواہیں بلوچستان پولیس افسران کی تنخواہوں کے برابر کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں