پشاور، اشتہاری کیخلاف آپریشن، فائرنگ کا تبادلہ، اے ایس آئی سمیت 2اہلکار شہید

پشاور (صباح نیوز)پشاور میں آپریشن کے دوران اشتہاری ملزموں کی فائرنگ سے اے ایس آئی اور کانسٹیبل شہید ہوگئے۔ کارروائی کے دوران مکان سے 2 مشتبہ ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا، شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن میں مزید پڑھیں