پروفیسر ڈاکٹر ندیم حیدر بخاری نے جامعہ کشمیر کے وائس چانسلر کا چارج سنبھال لیا

 مظفر آباد(صباح نیوز)  معروف ماہر تعلیم اور بہترین منتظم، پروفیسر ڈاکٹر ندیم حیدر بخاری  نے باضابطہ طور پر یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی، مظفرآباد کے وائس چانسلر کی حیثیت سے اپنا چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے مزید پڑھیں