پاک بحریہ کے جہاز نے خلیج عدن میں 23 ایرانی ماہی گیروں کو بچا لیا

کراچی(صباح نیوز)پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے خلیج عدن میں 23 ایرانی ماہی گیروں کو بچا لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق  پی این ایس ذوالفقار کو ریجنل میری ٹائم سیکورٹی پٹرول کے دوران ایرانی ماہی گیر مزید پڑھیں