پاکستان 1960ء کی دہائی میں چین اور ویت نام سے آگے تھا،امیر العظیم

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آنے والوں نے عوام سے روٹی، روزگار چھینا۔ ”قرض اتارو ملک سنوارو” کے اقتدار والوں نے جب مزید پڑھیں