پاکستان کے سیاسی رہنما کو امریکہ نہیں، سعودی عرب اور ترکی ہی کوئی ریلیف دلا سکتے ہیں،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ  اکستان کے سیاسی رہنما کو امریکہ نہیں سعودی عرب اور ترکی ہی کوئی ریلیف دلا سکتے ہیں، کرم میں امن بحالی کے لیے جرگہ مزید پڑھیں