پاکستان کی معیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے، ہارون اختر

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے اور حکومت سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی اور اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے مزید پڑھیں