پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف 7 وکٹوں سے کامیابی، سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید برقرار

کولکتہ(صباح نیوز)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کی دوڑ  میں خود کو شامل رکھا ہے۔کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے مزید پڑھیں