پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ ایک مہینے میں تاریخی اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ ایک مہینے میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔آئی سی ٹی سروسز کی برآمدات میں اپریل 2024 میں 31کروڑ ڈالرز کا تاریخی اضافہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے وزیر مملکت برائے آئی ٹی مزید پڑھیں