پاکستان کو سافٹ سے ہارڈ اسٹیٹ بنانا ہوگا،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (صباح نیوز)ڈائریکٹر جنرل( ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز( آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں مافیاز کھل کر کام کر رہی ہیں اور اسمگلرز کو سزائیں نہیں مل رہیں ، مزید پڑھیں