پاکستان کا ورلڈ فوڈ آرگنائزیشن میں اپنا نیا فوڈ سیکیورٹی اینڈ ایگریکلچر منسٹر تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے ورلڈ فوڈ آرگنائزیشن (ایف اے او) میں اپنا نیا فوڈ سیکیورٹی اینڈ ایگریکلچر منسٹر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں وفاقی وزارت غذائی تحفظ وتحقیق نے وفاقی وزارتوں اور دویژنوں میں تعینات گریڈ20کے مزید پڑھیں