پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کو مسترد کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان نے دہشت گردی سے متعلق بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان کومسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے اپنے بیان  میں کہا کہ پاکستان بھارتی وزیردفاع کے غیرذمہ دارانہ بیان کو مسترد مزید پڑھیں