پاکستان میں منکی پاکس سے پہلی ہلاکت رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں منکی پاکس سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے ، پمز ہسپتا ل اسلام آباد میں زیر علاج منکی پاکس میں مبتلا 40 سالہ مریض انتقال کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والا مریض منکی مزید پڑھیں