پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید33 افراد جاں بحق

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید33 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار 9 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے مزید پڑھیں