پاکستان میں انجینئرنگ شعبے کی استعداد سے بھرپور فائدہ اٹھا کر زیادہ سے زیادہ آٹو اسپئیر پارٹس کی برآمد کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ٹویوٹا ایشیا کے پریزیڈنٹ، یوشیکی کونیشی اور انڈس موٹرز کے سی ای او علی اصغر جمالی نے ملاقات کی.ملاقات میں پاکستان میں جاپان کے سفیر متسوہیرو وادا، وائس چییرمین ٹویوٹا انڈس موٹرز مزید پڑھیں