پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے اس کیساتھ کھڑا ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے سعودی عرب کیخلاف ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے،پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے  لیے اس کیساتھ کھڑا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب کے مزید پڑھیں