پاکستان بھی افغانستان کے حالات سے متاثر ہورہا ہے؟۔۔۔تحریر تنویر قیصر شاہد

یری این ویور (Mary Ann Weaver) امریکا کی معروف صحافی اور مصنف ہیں۔ اُن کے نام اور کام سے میری آشنائی اُس وقت ہُوئی جب مجھے امریکا سے شایع ہونے والے مشہور جریدے ’’نیو یارکر‘‘ پڑھنے کی باقاعدہ لَت لگی مزید پڑھیں