پاکستان بزنس فورم نے نگران وزیراعظم کے لئے ماہر معیشت مقرر کرنے کی تجویز دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک کی معاشی صورتحال کی روشنی میں پاکستان بزنس فورم کا مطالبہ ہے کہ مخلوط حکومت اور اپوزیشن لیڈر نگراں وزیر اعظم کے عہدے کے لیے کسی تجربہ کار ماہر معاشیات کے نام پر اتفاق رائے کریں۔پی بی مزید پڑھیں