پاکستان اور لبنان کے درمیان مشترکہ اقتصادی کمیشن قائم کرنے کے معاہدے پر دستخط

بیروت (صباح نیوز)پاکستان اور لبنان کے درمیان مشترکہ اقتصادی کمیشن قائم کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، مشترکہ کمیشن، تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی میں ترقی کا آئینہ دارہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق  پاکستان اور لبنان کے برادرانہ مزید پڑھیں