پاکستان اور ترکیہ کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کوفروغ دینے کا عزم

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور ترکیہ نے مختلف شعبوں میں خوشگوار دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔یہ اتفاق رائے بدھ کواسلام آباد میں وزیردفاع خواجہ محمد آصف اور ترکیہ کے سفیر کے درمیان ملاقات میںہوا۔ملاقات میں ابھرتی مزید پڑھیں