پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے موسمیاتی تبدیلیوں کے اقدامات اورآفات سے نمٹنے کیلئے فنانسنگ کی50کروڑڈالرکے معاہدے پردستخط

اسلام آباد(صباح نیوز )پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے موسمیاتی تبدیلیوں کے اقدامات اورآفات سے نمٹنے کیلئے فنانسنگ کے ضمن میں 50کروڑڈالرکے معاہدے پردستخط کردئیے۔معاہدہ کلائمیٹ اینڈ ڈیزاسٹر ریزیلینس اینہانسمنٹ پروگرام کے تحت کیا گیا ہے۔ معاہدے پر دستخطوں کی مزید پڑھیں