پاکستان آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر حادثہ کے شہداء کے بارے میں خصوصی رپورٹ

راولپنڈی(صباح نیوز)گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے ضلع خضدار میں پاکستان آرمی کا ایوی ایشن ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت تمام 6 افراد شہید ہوگئے، سیلاب مزید پڑھیں