پاکستانی عوام کے پیسوں پر ڈاکہ ڈالنے والوں اور انکا ساتھ دینے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ ٹیکس چوری میں ملوث لوگوں کے ساتھ ساتھ اس جرم میں ان کا ساتھ دینے والے افسران و اہلکاروں کو بھی سزا دی جائے گی پاکستانی عوام کے پیسوں پر مزید پڑھیں