پانی بحران و کراچی شہر کی ابتر حالت ، جماعت اسلامی کے بلدیاتی نمائندوں کا کے ایم سی ہیڈ آفس پر احتجاج

کراچی(صباح نیوز)  سندھ حکومت و قبضہ میئر کی نااہلی و ناقص کارکردگی ، شہر میں سڑکوں کی خستہ حالی و انفرا اسٹرکچر کی تباہی، پانی کے بحران  اور صفائی ستھرائی کے ناقص نظام، ٹائون اور یوسی کی سطح تک اختیارات مزید پڑھیں