پارلیمینٹ سے منظور احتساب ترمیمی بل 2023 صدرارتی توثیق کی آئینی مدت گزرنے پر از خود قانون بن گیا

اسلام آباد (صباح نیوز) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں 15مئی کوقومی  احتساب ترمیمی بل 2023  کی منظوری دی گئی تھی۔بل منظوری کے تمام مراحل مکمل ہونے پر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا  نیب2023  ،دستور پاکستان کی دفعہ 75 مزید پڑھیں