پارلیمنٹ ڈاکٹر عافیہ کی معافی کی درخواست منظور کرنے کیلئے قرارداد پاس کرے: سابق سینیٹر مشتاق احمد

کراچی  (صباح نیوز)  سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے اپیل کی ہے کہ پارلیمنٹ موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی معافی کی درخواست منظور کرنے کے لیے قرارداد منظور کرے۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی اسلام آباد مزید پڑھیں