ون سٹیپ فار پاکستان کے زیر اہتمام اسلامی یونیورسٹی کے اشتراک سے “ڈاکٹر علامہ اقبال کے تصور کردہ قوم کی تعمیر میں نوجوانوں کا اکیسویں صدی کا کردار” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد(صباح نیوز)ون سٹیپ فار پاکستان کے زیر اہتمام بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ آئی آر اینڈ پولیٹکس کے اشتراک سے “ڈاکٹر علامہ اقبال کے تصور کردہ قوم کی تعمیر میں نوجوانوں کا اکیسویں صدی کا کردار” کے موضوع مزید پڑھیں