وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے  پولی کلینک ہسپتال کا دورہ ،زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کی

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے  پولی کلینک ہسپتال کا دورہ کیا ہے ،وزیر داخلہ محسن نقوی نے پی ٹی آئی کارکنوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی ہے ۔ وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں